the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پوس فرانسس نے امریکہ کے صدر کے عہدے کا حلف لینے والے ڈونالڈ ٹرمپ سے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ اخلاقی اقدار سے رہنمائی حاصل کریں گے اور غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے۔ویٹیکن سے جاری ہونے والے پوپ



فرانسس کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ وہ دعا کرتے ہیں کہ ان کی قیادت میں غریبوں، بے یارومدد گاروں اور ضرورت مندوں کے لیے امریکہ آگے بڑھتا رہے۔انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ اخلاقی اقدار سے راہنمائی حاصل کریں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.